All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
8 ایکڑ زرعی  زمین 500 گز کا بنگلہ 60*60 فٹ جانور شیڈ 0
1 / 18
Rs 14,000,000

8 ایکڑ زرعی زمین 500 گز کا بنگلہ 60*60 فٹ جانور شیڈ

Others, Sujawal
2 weeks ago
Details
Price14,000,000
TypeAgricultural Land
Area unitKanal
Area64
Description
ماروسی زمین ہے اور میں خود زمین کا مالک ہوں. ماشاءاللہ سے اور میں خود اس کو بیچ رہا ہوں. بنگلہ پورا فرنش اس میں تمام سامان سمیت اپ کو پوزیشن دیا جائے گا اور ایک عدد گائیں جو دو کلو دودھ دیتی ہے اور ایک عدد بکری بھی ساتھ شامل ہے۔ اور زمین کی رکھوالی کے لیے نوکر بمع فیملی اس کے لیے الگ سے باہر رہائش کا انتظام کیا گیا ہے جس کو پوری زمین کی رکھوالی کی سارا انفارمیشن اس کے پاس موجود ہے زمین کی ڈیلنگ کے لیے درمیان میں کوئی بروکر نہیں ٹوٹل زرعی زمین اٹھ ایکڑ نہری پانی سولر سسٹم انسٹال 500 گز کا مکمل بنگلہ دو کمرے دو واش روم برامدہ کچن بنگلے کی ٹوٹل لاگت 65 سے 70 لاکھ روپیہ جانور شیڈ مکمل تیار ہے . Angel company 20 H/p water machine پانی کی کمی کی صورت میں واٹر لفٹ کرنے کے لیے۔ فارم ہاؤس کے لیے بہترین لوکیشن کا اپشن ہے ابھی چاول کے لیے زمین بالکل تیار ہے زمین کی لوکیشن سجاول شہر سے جاتی کی طرف سولو کلومیٹر کے ڈسٹنس پہ واقع ہے۔ مزید انفارمیشن یا سائیڈ وزٹ کے لیے 24 گھنٹہ چوکیدار فارم ہاؤس پہ موجود ہے اور ویڈیو لوکیشن کے لیے دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں اپ کو ساری ڈیٹیلز اور انفارمیشن پرووائڈ کر دی جائیں گی. کراچی شہر میں فلیٹ پلاٹ یا کوئی اور پراپرٹی میں یا کسی گاڑی کے ساتھ تبادلے کا بھی اپشن موجود ہے
Features
Water SupplyBoundry Wall
Location
Pakistan
Ad id 1087029779
Report this ad