Description
گھریلو ڈرائیور فل ٹائم ڈیفنس میں بنگلے پر کام کرنے کا 7 سے 10 سالہ تجربہ ہو، عمر 30 سے 40 سال ،جو اردو لکھنا پڑھنا جانتا ہو ،تنخواہ 30 ہزار سے 35 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے، درخواست شناختی کارڈ ،دو ضمانتی اشخاص لازم ہیں ، ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ فوری رابطہ کریں ، ETN افس دوسری منزل عظمی آرکیڈ کلفٹن روڈ کراچی
Mobile (View phone number)
(View phone number)